بھارت ،ْ‘سیکس’ سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف
سید مزمل حسین کو کلاس فیلو دوست بھی ہمیشہ ایسے طعنے دیتے رہتے تھے کہ اس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ،ْرپورٹ
جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:15
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق مانسی ڈکشٹ نے سید مزمل حسین کا مطالبہ ماننے سے انکار کیاجس پر ملزم نے ماڈل کو اسٹول سے مارنا شروع کیا اور اسے تشدد کے ذریعے‘سیکس’ کیلئے رضامند کرنے کی کوشش بھی کی تاہم ان کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مانسی ڈکشٹ کی جانب سے مسلسل جسمانی تعلقات سے انکار کے بعد ملزم نے ماڈل کے گلے میں رسی ڈال کر انہیں قتل کرکے ان کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر ویران جگہ پر پھینکی۔رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ماڈل دوست کو قتل کرنے والے ملزم نے 3 سال قبل اپنی والدہ پر بھی بیہمانہ تشدد کیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دراصل ملزم سید مزمل حسین لاوارث تھے، انہیں ممبئی کے ایک جوڑے نے 19 سال قبل گود لیا تھا تاہم وہ اپنے والدین کو تنگ کرتا رہتا تھا۔رپورٹس کے مطابق سید مزمل حسین کو اپنے کلاس فیلو دوست بھی ہمیشہ ایسے طعنے دیتے رہتے تھے کہ وہ ایک ایسا لڑکا ہے، جس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں۔رپورٹس کے مطابق سید مزمل حسین اور مانسی ڈکشٹ کے درمیان کچھ ماہ قبل ہی دوستی ہوئی تھی اور ملزم ماڈل سے دوستی کے بعد فخر بھی کرنے لگے تھے تاہم 2 دن قبل انہوں نے گرل فرینڈ سے سیکس کا مطالبہ کیاجس سے انکار پر اس نے ماڈل کو قتل کردیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nicholas D'Agosto
Willa Holland
Rahat Kazmi
Sophie Turner
Taissa Farmiga
Prateik Babbar
Rami Malek
laiba bangash
Lucy Lawless
Elizabeth Mitchell
Malin Akerman
Barbara Eden
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی