پرینیتی نے ارجن کپور کو ایماندار اور مخلص دوست قرار دے دیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی نے ارجن کپور کو ایماندار اور مخلص دوست قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی اور ارجن کپو ر کی دوستی برسوں پرانی ہے اور ہماری دوستی ایمانداری اور مخلصی پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ ہماری ایسی دوستی ہے جس پر کوئی رائے قا ئم نہیں کی جا سکتی۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 13:50:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :