ہالی وڈ اداکارہ کیئرا نائٹلی نے اپنی بیٹی پر ڈزنی فلمیں دیکھنے پر پابندی لگا دی
اداکارہ کیئرا نائٹلی کی اپنی بیٹی پر ’’سنڈریلا‘ ‘اور’ ’لٹل مرمیڈ‘‘ دیکھنے پر پابندی ہے
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:50
(جاری ہے)
مجھے لٹل مرمیڈ پسند ہی! یہ تھوڑا مشکل تھا لیکن میں اس سے دور رکھ رہی ہوں۔
کیئرا نائٹلی جو کہ خود بھی ڈزنی کی ہی ایک اور فرینچائز ’دی پائریٹس آف دا کیریبیئن‘ میں کام کر رہی ہیں، انھوں نے کہا کہ ان کے گھر پر تمام ڈزنی فلموں پر پابندی نہیں ہے۔فائنڈنگ ڈوری سب سے زیادہ پسندیدہ ہے اور فروزن، موآنا بالکل ٹھیک ہیں۔ایک اور اداکارہ اور فروزن میں شہزادی اینا کا کردار ادا کرنے والی کرسٹن بیل بھی ڈزنی اور خواتین کی بحث میں شامل ہو گئی ہیں۔انھوں نے پیرینٹنگ میگزین کو بتایا کہ سنو وائٹ سے بچوں کو اجازت سے متعلق غلط پیغام جاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Laura Prepon
Mansha Pasha
Sarah Hyland
Bilal Abbas
Farzana Tehreem
Zil-e-Huma
Rashid Ali Warbartan
Sophie Turner
Julianne Nicholson
Jonah Hill
Tariq Aziz
Melissa Benoist
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی