بولی وڈ ہدایت کار وکاس بہل نے اپنے پارٹنر فلم ساز کیخلاف 10کروڑ کا ہرجانہ دائر کردیا
پارٹنرز کی جانب سے کمپنی کو تحلیل کیے جانے کے بعد چند گھنٹوں بعد ہی ان پر پہلے کمپنی کی خواتین ملازموں اور بعد ازاں اداکارہ کنگنا رناوٹ نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20
(جاری ہے)
انوراگ کشیپ اور وکرم دتیا موٹوانی نے اپنے بیانات میں کہا تھا کہ وہ وکاس بہل کی خراب عادتوں کے حوالے سے کافی وقت سے باخبر تھے،تاہم وہ مجبور تھے، لیکن اب وہ مجبور نہیں ہیں۔
وکاس بہل کے سابق پارٹنرز نے انہیں جنسی ملزم اور خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص قرار دیتے ہوئے متاثرہ خواتین سے معزرت بھی کی۔تاہم اب وکاس بہل نے اپنے پارٹنرز انوراگ کشیپ، وکرم دتیا موٹوانی اور مدھو منٹینا کے خلاف 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ وکاس بہل نے ممئی کی ایک عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کے سابق پارٹنرز نے نہ صرف ان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے، بلکہ انہوں نے ان کی ساکھ کو بھی متاثر کیا۔وکاس بہل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں انہوں نے اپنے سابق پارٹنرز کو موقع پرست شخص قرار دیا ہے،ساتھ ہی انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ انہوں نے ہی ان کے خلاف اس ساری مہم کو تشکیل دیا۔وکاس بہل نے اپنی درخواست میں سابق پارٹنرز کو ہی کمپنی کو تحلیل کرنے کا ذمہ دار قرار دیا،ساتھ ہی انہوں نے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی دائر کیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abrar Ul Haq
Sonu Sood
Annie Tahira
Sumiya Mumtaz
Kaley Cuoco
Michelle Trachtenberg
Caitriona Balfe
Hira Tareen
Tariq Teddy
Aditi Sarangdhar
Sami Khan
Lara Flynn Boyle
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی