عا لیہ بھٹ ، سدھارت ملہوترا اور ورون دھو ن کے شاگرد ہونے پر فخر ، کرن جوہر

اتوار 21 اکتوبر 2018 14:30

ممبئی۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلم ساز کر ن جوہر نے کہا ہے کہ مجھے عالیہ بھٹ ، سدھارت ملھوترا اور ورون دھون کو اپنا شاگرد کہنے پر فخر ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم ساز نے کہا کہ 2012 ء میں بننے والی فلم ’ سٹوڈنٹ آف دا آئیر ‘ کے اداکار جن کو اُنھوں نے متعارف کروایا اُن پر فخر محسوس کرتا ہو کہ کس طرح اُنھوں نے اپنے آپ کو فلم انڈسٹڑی میں اُبھارا ۔ فلم ’ سٹوڈنٹ آف دا آئیر ‘ کے چھ سال مکمل ہونے پرکرنن جوہر نے تمام اداکاروں کا شکریہ ادا کیا کہ اُن کی محنت سے فلم بلاک باسٹڑبنی۔

وقت اشاعت : 21/10/2018 - 14:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :