شا ہد کپور نے فلم ’’ارجن ریڈی‘‘کی عکسبندی کا آغا ز کر دیا

اتوار 21 اکتوبر 2018 15:30

ممبئی۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار شا ہد کپور نے فلم ’’ارجن ریڈی‘‘کی عکسبندی کا آغا ز کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی عکسبندی ممبئی شہر کی مختلف جگہوں پر کی جائے گی۔فلم میں اداکار شاہد کپو رکو چار مختلف انداز اپناتے ہو ئے دیکھا جائے گا۔فلم میں شاہد کپور کے برعکس اداکارہ کیارہ ایڈوانی مرکزی کردار میں دکھا ئی دیں گی۔جو کہ نومبر میں عکسبندی کا آغاز کر یں گی۔

وقت اشاعت : 21/10/2018 - 15:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :