پرینیتی چوپڑا 30 برس کی ہو گئیں

پیر 22 اکتوبر 2018 14:10

پرینیتی چوپڑا 30 برس کی ہو گئیں
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا 30 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا 22 اکتوبر 1988ء میں پیدا ہوئیں، اداکارہ نی2011 میں بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھا،جس پر انہیںفلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا اس کے بعد ان کی فلموں میں ’’عشق زادے، شدھ دیسی رومانس، ہنسی تو پھنسی اور گول مال اگین شامل ہیں، اداکارہ کو نیشنل فلم ایوارڈ سے بھی نوازاگیا۔

(جاری ہے)

ان کی نئی ریلیز فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ہے جس میں ان کے مد مقابل ارجن کپور ہیں۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:10:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :