- Home
- شوبز
- اسٹیج ڈرامے میں فحاشی روکنے پر گوجرانوالہ آرٹ کونسل میں تعینات مانیٹرنگ ٹیم کے سربراہ اعجاز ..
اسٹیج ڈرامے میں فحاشی روکنے پر گوجرانوالہ آرٹ کونسل میں تعینات مانیٹرنگ ٹیم کے سربراہ اعجاز احمد کا تبادلہ
ایماندار شخص کو ایسی سزا ملنی ہے تو پھر وہ دن دور نہیں جب اسٹیج ڈرامے کے نام پر تھیڑوں میں نائٹ کلب کھل جائینگے ‘سنجیدہ حلقوں کا اظہار تشویش
پیر 22 اکتوبر 2018 14:18
(جاری ہے)
اس حوالے سے تھیٹروں کے سنجیدہ حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی ایماندار شخص کو اپنے فرائض انجام دینے کی یہ سزا ملنی ہے تو پھر وہ دن دور نہیں جب اسٹیج ڈرامے کے نام پر تھیڑوں میں نائٹ کلب کھل جائینگے ۔
ان حلقوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت میرٹ کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب بیورو کریسی میں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیتی ہے ۔ اگر اس سلسلے کو آج روکا نہ گیا اور ذمے دار افسران کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو پھر اسٹیج ڈرامہ کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nazia Hassan
Ali Raza
Kristen Bell
Ashley Jones
Lara Dutta
sania maskatiya
Sanjay Dutt
Caitriona Balfe
anmol baloch
Surveen Chawla
Teresa Palmer
Rhona Mitra
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا