کرن جوہر کے ٹی وی شو’’کافی ودکرن‘‘ کی آنے والی قسط میں دلجیت دوسنجے اور بادشاہ شرکت کریں گے

پیر 22 اکتوبر 2018 14:42

کرن جوہر کے ٹی وی شو’’کافی ودکرن‘‘ کی آنے والی قسط میں دلجیت دوسنجے اور بادشاہ شرکت کریں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر کے ٹی وی شو’’کافی ودکرن‘‘ میں دلجیت دوسنجے اور بادشاہ شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر کے ٹی وی شو’’کافی ودکرن‘‘ میں دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے بعد اب دلجیت دوسنجے اور بادشاہ شرکت کریں گے، اس بات کا اعلان کرن جوہر نیسیٹ پر ان کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے کیا۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:42:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :