عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کو چیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا

پیر 22 اکتوبر 2018 14:42

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کو چیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے ٹی وی شو’’کافی ود کرن‘‘ میں رنبیر کپور سے اپنے رشتے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیںچیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر نے جب اپنے شو’’کافی ود کرن‘‘ میں عالیہ بھٹ سے سوال کیا کہ کیا انہیں دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کے ماضی بارے کوئی فرق پڑتا ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ انہیں ان دونوں کے ماضی سے کوئیفرق پڑتا ، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی سونم کپور کی شادی میں اکھٹے بنائی گئی پہلی تصویر کو عالیہ بھٹ نے ’’جذباتی افتتاح‘‘ قرار دیا ، عالیہ بھٹ نے شومیں اپنا لکی نمبر آٹھ بتایا جس پر کرن کا کہنا تھا کہ آپ نے آٹھ نمبر کیوں چنا حالانکہ آپ کی سالگرہ 15جبکہ رنبیر کی26 تاریخ کو ہوتی ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ رنبیر کی پیدائش کی تاریخ 28 ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:42:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :