فلم ’’بٹلا ہاوس ‘‘ کی عکس بندی شروع

پیر 22 اکتوبر 2018 14:44

فلم ’’بٹلا ہاوس ‘‘ کی عکس بندی شروع
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے اداکارجان ابراہام نے فلم’’بٹلا ہاوس ‘‘ کی عکس بندی شروع کردی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے ہدایت کار نکھل ایڈوانی نے انسٹا گرام کی ایک پوسٹ میں فلم ’’بٹلا ہاوس ‘‘کی عکس بندی کا اعلان کرتے ہوئے اداکار جان ابراہام کی تصویر شئیر کی جس میں اداکار پولیس آفسر کی وردی میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکار جان ابراہام اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم آئندہ سال 15اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:44:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :