ایوشمن کھرانہ اور راج کمار وائو عزت واحترام اور تعریف کے مستحق ہیں ، ایشونی ائیر تیواری

پیر 22 اکتوبر 2018 14:44

ایوشمن کھرانہ اور راج کمار وائو عزت واحترام اور تعریف کے مستحق ہیں ، ایشونی ائیر تیواری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے ہدایت کار ایشونی ائیر تیواری کا کہنا ہے کہ اداکار ایوشمن کھرانہ اور راج کمار تعریف کے قابل اور باصلاحیت اداکار ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے ہدایتکار ایشونی ائیر تیواری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکار ایوشمن کھرانہ اور راج کمار وائو کامیابی کے مستحق ہیں کیونکہ وہ نہ صرف با صلاحیت اداکار ہیں بلکہ انتہائی محنتی بھی ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:44:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :