رنبیر سنگھ مجھ سے کچھ نہیں چھپاتے ہیں، دیپکا پڈوکون
پیر 22 اکتوبر 2018 14:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کرن جوہر کے پروگرام ’’کافی ود کرن‘‘ میں اپنے اوراداکار رنبیر سنگھ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ آپس میں ہر بات شئیر کرتے ہیں انہوں نے اپنے فون سیکرن جوہر کو اداکار رنبیر سنگھ کے ٹیکسٹ میسجزز دکھاتے ہوئے کہاکہ وہ ان سے کچھ نہیں چھپاتے ہیں اور ان سے اپنا ہر راز شئیر کرتے ہیں اور وہ بھی ان کو اپنی زندگی میں پر بات پر اہمیت دیتی ہیں ۔ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکاررنبیر سنگھ 14 اور 15 نومبر کو شادی کریں گے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kumail Nanjiani
Yami Gautam
Rohan Shankar
amrita singh
Deepak Dobriyal
Bilal Ashraf
Harshvardhan Rane
Emily Bett Rickards
Ashir Azeem
Kamal Haasan
Sebastian Stan
Britt Robertson
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا