میرے لئے رومانوی اور کامیڈی کرداروں کا دور گزر چکا ،جولیا رابرٹس
منگل 23 اکتوبر 2018 13:12
(جاری ہے)
جولیا رابرٹس کو ہالی وڈ فلموں ’’پریٹی ویمن‘‘،’’مائی بیسٹ فرینڈ وڈینگز‘‘ اور’’نوٹنگ ہلز‘‘سے رومانوی اداکارہ کے طور شہرت ملی تاہم انہوں نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کیلئے رومانوی اور کامیڈی کرداروں کا دور گزر چکا تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں حقیقی زندگی کے تجربات کی وجہ سے رومانوی اور مزاحیہ کردار ادا کرنے میں آسانیاں میسر رہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی جوانی کی فلموں کو بہت انجوائے کیا لیکن اب میں سمجھتی ہوں کہ ایسے کرداروں کے لئے موضوع نہیں رہی اس میں میری عمر کا لینا دینا نہیں بلکہ وقت یا رجحان کی تبدیلی اس کی غماز ہے۔جولیا کی نئی آنے والی فلم’’ہوم کمنگ‘‘ہے جس میں انکا کردار کیس ورکر اور ویٹرس’’ہیڈی برگمین‘‘ کا کردار ادا کیا ہے۔وہ ایک سنٹر میں ایسے فوجیوں کے لئے کا م کرتی ہیں جو جنگ سے واپس آ رہے ہوتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Winona Ryder
Lindsay Lohan
Pauley Perrette
Minissha Lamba
Christopher Nolan
Lara Flynn Boyle
Elli Avram
Nadia Hussain
Joaquin Phoenix
Mahesh Bhatt
Divya Dutta
Michael Keaton
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا