ممبئی میرے منگیتر کا دوسرا گھر بن گیا ہے، پریانکا چوپڑا
منگل 23 اکتوبر 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انٹرویو میں اپنے منگیتر نک جوناس کے دوسرے گھر کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب نک جوناس پہلی بار ممبئی آئے تو میں ایک ٹوور گائیڈ کی طرح انہیں ہر چیز دکھا رہی ہوتی تھی لیکن اگلی بار وہ خود باہر گئے اور میرے دوستوں سے ملاقاتیں کیں جبکہ میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں مصروف تھی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے زیادہ باہر جانا پسند نہیں ہے لیکن نک جوناس مجھ سے زیادہ بھارتی جگہوں کے متعلق جانتے ہیںکیونکہ انہیں تجربات کرنا پسند ہیں اور جانتے ہیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس رواں سال 2دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Khushboo
Sonakshi Sinha
Neil Nithin Mukesh
Rosamund Pike
Bridget Moynahan
Angela Bassett
Adam Sandler
Nathan Fillion
Hammad Farooqi
Anushka Sharma
Hilary Swank
Madiha Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی