احد رضا میر’کوکو کورینا‘ کی تنقید پر دلبرداشتہ، شیریں مزاری کو بھی جواب
ہم سب کو رحم دل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے ،ْچاہے وہ تنقید ہی کیوں نہ ہو ،ْٹوئٹ
منگل 23 اکتوبر 2018 17:35
(جاری ہے)
احد رضا میر نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیا کہ اگر کوک اسٹوڈیو ہے تو صرف فنکاروں کی وجہ سے ،ْ یہ مت بھولیں کہ یہ وہی کوک اسٹوڈیو ہے جو ہر برس بہترین گانے دیتا ہے۔
بعدازاں احد رضا میر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری پر بھی برس پڑے۔احد رضا میر نے لکھاکہ مس منسٹر آپ اٴْس پارٹی کی نمائندگی کرتی ہیں جو تبدیلی، نوجوانوں کیلئے سپورٹ اور پاکستان میں نئے آئیڈیاز لانا چاہتی ہے۔ انسانی حقوق کی ذمہ داری زندگی کے حساس تشخص کی تشہیر کرنا ہے، اس کا ’قتل عام‘ کرنا نہیں ہے، اس بارے میں سوچیے گا کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ اداکار نے لکھا کہ ہم سب کو رحم دل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے ،ْچاہے وہ تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارا گانا ایک کور تھا جس کا مقصد مختلف ہونا ہی تھا، ایسا نہیں ہوگا کہ وہی آواز اور احساس ملے اور آخر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ بس ایک گانا ہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gurdas Maan
Pooja Chopra
Ileana D'Cruz
Usman Chishti
Nayyara Noor
Imran Aslam
Nadia Afgan
Christian Slater
Nushrat Bharucha
Kristanna Loken
Olivia Thirlby
Akram Udas
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی