رانی مکھرجی نے عامر خان کو پیچھے چھوڑدیا
فلم’ ’ہچکی‘‘ نے بالی ووڈ میں بہترین بزنس کرنے کے بعد چائنا باکس آفس پر بھی تہلکہ مچا دیا ْرانی مکھر جی کی فلم’ ’ہچکی‘‘ بیرون ملک بزنس کے اعتبار سے پانچویں کامیاب ترین فلم بن گئی
بدھ 31 اکتوبر 2018 12:00
(جاری ہے)
قبل ازیں چائنا باکس آفس پر راج کرنے والی فلموں میں پہلے اور دوسرے نمبر پر عامر خان ہی کی فلمز ’دنگل‘ اور ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ تیسرے نمبر پر سلو میاں کی ’بجرنگی بھائی جان‘ اور چوتھے نمبر پر عرفان خان اور صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ ہیں۔
رانی مکھر جی نے کہا کہ فلم کی کامیابی کا تعین ہمیشہ لوگوں کی پسندیدگی سے مشروط ہونا چاہیے کیوں کہ اچھی فلم خود دوسروں کو دیکھنے پر مجبور کرتی ہے جب کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ فلم ’ہچکی‘ کے ذریعے دیئے گئے پیغام نے دنیا بھر میں شائقین کے دلوں کو چھولیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’ہچکی‘ میں رانی مکھرجی ایک ٹیچر کا کردار نبھاتی ہیں جس کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایک اعصابی بیماری ’ٹیوریٹ سنڈروم‘ میں مبتلا ہوتی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Simon Pegg
Portia de Rossi
adele
Amna IIyas
Javeria Saud
Cezanne Khan
ananya pandey
sanjay mishra
Reema Khan
Sofía Vergara
Miles Teller
Barbara Eden
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی