نامو رگلوکارہ حمیراارشد میوزک پروگرام میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی

نامو رگلوکارہ حمیراارشد میوزک پروگرام میں جج کے فرائض سرانجام دیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 نومبر2018ء) نامو رگلوکارہ حمیراارشد جج بنیں گی ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد نجی ٹی وی چینل سے شروع ہونے والے میوزک پروگرام میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل سے عنقریب شروع ہونے والے میوزک پروگرام میں ملک بھر سے گلوکاروں کے آڈیشن کرنے کے بعد ان کے درمیان مقابلے کروائے جائیں گے ۔فائنل جیتنے والے گلوکار کو انعام کے ساتھ اس کی تمام تر موسیقی کی تربیت کے اخراجات نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ برداشت کرے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2018 - 12:18:18

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments