ارجن کپور کا اپنے والد بونی کپور کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 12 نومبر 2018 13:19

ارجن کپور کا اپنے والد بونی کپور کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بھارتی اداکار ارجن کپور کے اپنے والد اور بالی وڈ کی ہدایتکار بونی کپور کو سا لگرہ کی مبادکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے انسٹا گرام میں اپنے والد ہدایتکار بو نی کپور کے سالگرہ نے موقع پر اپنی فیملی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی صحت مند زندگی اور کامیاب زندگی کے لئے دعا گو ہیں۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:19:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :