فلم ’’ شکیلا ‘‘ میں کام کرنے کرنا میرے لئے باعث خوشی ہے،ریچاچڈا
پیر 12 نومبر 2018 14:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی اداکارہ شکیلا کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ریچاچڈا نے میڈیا سے فلم کی عکسبندی مکمل ہونے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ شکیلا ‘‘ میں کام کرنے سے ان کو اداکاری کا ایک مختلف گراف دیکھنے کو ملا جس سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے لئے اس فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور ان کو خوشی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ ہیں۔ فلم ’’ شکیلا ‘‘ بھارتی اداکارہ شکیلا کی زندگی پر مبنی کہانی ہے جنہوں نے تامل فلم انڈسٹری میں دو دہائیوں تک راج کیا، فلم ’’ شکیلا ‘‘ کے ہدایتکار اندرا جیت لنکیش ہیں جبکہ فلم 11 دسمبر کو سینما میں دکھائی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saboor Ali
Alyy Khan
Hania Amir
Stark Sands
Anumta Qureshi
Gugu Mbatha-Raw
Qavi Khan
Jeffrey Dean Morgan
Hassan Ahmed
Bushra Ansari
adele
Vaani Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا