- Home
- شوبز
- تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ، اپنا موقف منوانے کے لئے ابلاغ اہم ہتھیار ہے، توقیر ..
تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ، اپنا موقف منوانے کے لئے ابلاغ اہم ہتھیار ہے، توقیر ناصر
ہمیں اپنے ہاں تہذیبی و ثقافتی اور سماجی و سیاسی شعبہ میں اعلی معیار کو ثابت کرنا ہوگا،نامور اداکار
پیر 12 نومبر 2018 23:23
(جاری ہے)
ا ن خیالات کا اظہار نامور اداکار و چیئرمین الحمراء توقیر ناصر نے ہجویری یونیورسٹی میں میڈیا کے طلبہ و طالبات کے ساتھ ایک سیمینار میں کیا۔
انھوں نے کہاکہ جدید دنیا سے وابستہ ہونے کے لئے تھیٹر اور میڈیا کی جدید تعلیم کی طرف توجہ دینا ہوگی،اپنی توانایئوں کو اپنے مثبت خیالات منظم کرنے میں خرچ کریں،آپ خوب صورت سماج پیدا کرنے کے لئے کام کریں آپ کی شخصیت خود بخود خوب صورت ہونے لگے گی۔صحافی ہونے کے ناطے دنیا میں اپنے ملک کی اصل شناخت کی ترویج کریں۔انھوں نے نشست کے آخر پر نوجوان طلبہ و طالبات کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Swara Bhaskar
Mahesh Manjrekar
JoAnna Garcia
Mandana Karimi
Carrie Fisher
Christina Ricci
Jorja Fox
Melissa George
Emma Thompson
Sushant Singh Rajput
Rohit Shetty
Ajmal Malik
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی