دیپکا پڈوکون اور ادا کارہ رنویر سنگھ (کل)شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
اٹلی کے خوبصور ت ترین مقام ’لیک کومو‘ میں تمام انتظامات مکمل ،ْ اسٹیج بھی سجاد یاگیا
منگل 13 نومبر 2018 18:01
(جاری ہے)
اٹلی کے مقام لیک کومو پر شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،یہاں تک کہ اسٹیج بھی سجا دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ رواں سال ستمبر میں بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی منگنی کی رسم لیک کومو میں ہوئی تھی، اس کے علاوہ ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جارج کلونی اور امل کلونی بھی یہاں کا دورہ کرچکے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق سال 2015 میں 90 ہزار سیاحوں نے لیک کومو کا دورہ کیا تھا۔سائوتھ انڈین رسم و رواج کے تحت 14 نومبر کو ہونے والی شادی میں سنگیت وغیرہ شامل ہے جبکہ 15 نومبر کو نارتھ انڈین انداز سے ان کی شادی ہوگی اور دونوں شادیاں اٹلی میں ہی ہوں گی تاہم ولیمہ کی تقریب اٹلی اور بھارت دونوں ممالک میں ہوگیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Heather Graham
Nicole Kidman
Christina Hendricks
Bridgette Wilson-Sampras
Jawad Ahmad
Iqra Aziz
Britt Robertson
Vidya Balan
Christina Applegate
Alan Ritchson
Feryal Gauhar
Sana Khan
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا