فلم’ ’بھارت‘‘ کیلئے واہگہ بارڈر کا سیٹ بنانے کی تیاری
فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 14 نومبر 2018 11:44
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سلو میاں کی فلم کے لیے شہر لدھیانہ میں شوٹنگ کے شیڈول کی اصل وجہ واہگہ بارڈر کا نیا سیٹ ہے جسے اصل واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شوٹنگ کی اجازت نہ ملنے کے باعث فلم میکرز کی جانب سے لدھیانہ شہر میں پورا سیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بھارت ‘ میں سلمان خان کے ہمراہ کینیڈین اداکارہ نورا فتیحی اور کترینہ کیف کے علاوہ دیشا پٹانی، تبو، سنیل گروور بھی شامل ہیں۔ یہ فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anthony Russo
Maira Khan
Manzar Sehbai
Kajol
Babu Baral
Karishma Kotak
Mohammed Irfan
gulnaz
Kangana Ranaut
Bilal Ashraf
Khushi Bhutt
Priyanka Chopra
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا