ملائیکا اروڑا نے بالآخر ارجن کپور سے شادی پر خاموشی توڑ دی
اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کے جوابات دینے پر اچھا محسوس نہیں کرتی‘ملائیکا اروڑا
بدھ 14 نومبر 2018 11:52
(جاری ہے)
ملائیکا اروڑا نے اداکار ارباز خان سے طلاق لیے جانے کے بعد کی زندگی پر بات کی اور اعتراف کیا کہ وہ اپنی زندگی سے بہت خوش ہیں۔
جب اداکارہ سے شادی کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے واضح جواب دینے کے بجائے بتایا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کے جوابات دینا پسند نہیں کرتیں۔ملائیکا اروڑا کا کہنا تھا کہ ان سے جوبھی سوالات کیے جاتے ہیں وہ نہیں گھبراتیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کے جوابات دینے پر اچھا محسوس نہیں کرتیں۔اداکارہ کے مطابق سب جانتے ہیں کہ ان کی زندگی میں کیا ہوا اور انہوں نے کیسا وقت گزار اور اب کیسی ہیں اور انہیں اب اس حوالے سے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ساتھ ہی اداکارہ نے اعتراف کیا کہ اب وہ بہت خوش ہیں اور زندگی کی خوشیوں کے مزے لوٹ رہی ہیں۔ملائیکا اروڑا نے زندگی کو خوبصورت اور قیمتی بھی قرار دیا۔اپنی گفتگو میں ملائیکا اروڑا نے نہ تو ارجن کپور سے محبت کے حوالے سے اعتراف کیا اور نہ ہی ان سے شادی سے متعلق کوئی وضاحت کی، تاہم وہ اپنی حالیہ زندگی سے بہت مطمئن نظر آئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jack Nicholson
Patrick Swayze
Sean Young
Margot Robbie
Gemma Arterton
Azan sami khan
Ali Abbas Zafar
Imran Khan
Natasha Lyonne
Wajahat Rauf
Helen Hunt
Siddarth Malhotra
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی