فلم ’’منا بھائی تھری ‘‘ کی عکسبندی آئندہ سال کے آخر میں شروع کی جائے گی، ارشد وارثی

بدھ 14 نومبر 2018 13:23

فلم ’’منا بھائی تھری ‘‘ کی عکسبندی آئندہ سال کے آخر میں شروع کی جائے گی، ارشد وارثی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ فلم ’’منا بھائی‘‘ کے تیسرے سیکوئل کی عکسبندی آئندہ سال کے آخر میں شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارشد وارثی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’منا بھائی ‘‘ کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے فلم’’منا بھائی 3 ‘‘ پر کام کرنا شروع کردیا ہے جبکہ فلم کی عکسبندی پر کام آئندہ سال کے آخر میں شروع کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:23:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :