گوری کو فلموں میں ڈیزائنگ کرانے کا متحمل نہیں ہو سکتا،شاہ رخ خان

بدھ 14 نومبر 2018 13:23

گوری کو فلموں میں ڈیزائنگ کرانے کا متحمل نہیں ہو سکتا،شاہ رخ خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ اہلیہ گوری خان کو فلموں کے لیئے ڈیزائنگ کی پیشکش کر نے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکار شاہ رخ کا گوری خان کیمیکسیکن ریسٹیورنٹ کے افتتاح کے موقع پر اہلیہ کو فلموں کے لئے لینے کے حوالے سے پو چھے گئے سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہنا تھاکہ ہم بہت چھوٹی فلمیں بناتے ہیں۔اس لیئے ہم گوری کو فلموں میں ڈیزائنگ کرانے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔جس پر گوری خان کا کہناتھا کہ ابھی میں بہت مصروف ہوں۔تا ہم اگر مجھے وقت ملا اور پیشکش کی گئیتو یقیناً ضرور فلموں کے لئے ڈیزائن کروں گی۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:23:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :