کرینہ کپور خان پہلی بار ڈیجٹل پلیٹ فارم کا حصہ بنیں گی

بدھ 14 نومبر 2018 14:45

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان پہلی بار ویب سیریز کا حصہ بنیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان پہلی بار ڈیجٹل پلیٹ فارم کا حصہ بنیں گی جس کے لئے فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ میں وہ ’’پو‘‘ کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

یہ کردار ایک درمیانی عمر کی لڑکی کے گرد کھومتا ہے ۔ سیریز کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی تاہم ویب اس کے حتمی نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 14:45:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :