دبائو میں اداکاری کر نے سے فائدہ ہو تا ہے، سارہ علی خان

بدھ 14 نومبر 2018 14:45

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بالی وڈاداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ دبائو میں رہتے ہوئے اداکاری کر نے سے فائدہ ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ کامکے دبائو میں رہتے ہوئے کام میں فائدہ ہو تا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ میری میراث ہے اور میں اس سے بھاگ نہیں سکتی، خود کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں کہ بیک وقت دو فلموں میں کام کر رہی ہوں۔

وقت اشاعت : 14/11/2018 - 14:45:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :