سنی دیول فلم ’’بھیا جی سپرہٹ‘‘ اور محلہ اسی‘‘ کی تشہیر میں حصہ نہیں لیں گے

جمعرات 15 نومبر 2018 14:30

ممبئی۔ 15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنی دیول فلم ’’بھیا جی سپرہٹ‘‘ اور محلہ اسی‘‘ کی تشہیر میں حصہ نہیں لیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنی دیول فلم ’’بھیا جی سپرہٹ‘‘ اور محلہ اسی‘‘ کی تشہیر میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ وہ ان دنوں اپنے بیٹے کرن دیول کی پہلی فلم میں مصروف ہیں۔ فلم ’’بھیا جی سپرہٹ‘‘ میں سنی دیول دوہرے کردار اور پریٹی زنٹا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم ’’محلہ اسی‘‘ میں سنی دیول مذہبی پیشوا کا کردار ادا کر رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ ساکشی تنور دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 14:30:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :