رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو مداح کی جانب سے پینٹنگ کا خصوصی تحفہ

جمعرات 15 نومبر 2018 14:30

ممبئی۔ 15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو مداح کی جانب سے ایک خصوصی تحفہ موصول ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کی خوشی میں ان کے امرتسر کے ایک مداح نے انہیں شادی کا خصوصی تحفہ بھیجا جو پیشے کے لحاظ سے ایک آرٹسٹ ہے اور یہ تحفہ \پڈوکون اور رنویر سنگھ کی تصویر ہے جو اس نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کی ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 14:30:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :