معروف اداکارہ اور ٹی وی اینکر کی جانب سے خود کشی کرنے کی کوشش
تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، غزالہ بلوچ نامی اداکارہ نے مالی مشکلات کے باعث انتہائی اقدام اٹھایا
محمد علی جمعرات 15 نومبر 2018 19:36
(جاری ہے)
لیکن، ادارے کی جانب سے اُن کو ملنے والے پیسے انتہائی کم تھے جس کے باعث اُن کا گزارہ مشکل ہوگیا تھا۔ ہسپتال میں ہوش میں آنے کے بعد غزالہ بلوچ کا کہنا تھا کہ میں پریشان ہوگئی ہوں۔
میری سرکاری ملازمت نہیں ہے۔ ٹی وی کے پروگرام بھی کم ہوگئے ہیں۔ اور پروگراموں کے پیسے بھی کم ملتے ہیں، جب کہ گھر کی ضروریات بڑھ گئی ہیں۔ میرے مسائل حل نہیں ہو رہے۔ تم لوگوں نے مجھے کیوں بچایا۔ میں دوبارہ خودکشی کروں گی۔ غزالہ کی ایک دوست کا کہنا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ماضی میں ڈرامہ فسٹول ہوا کرتے تھے وہ اب ختم ہوگئے ہیں۔ ابھی تو نہ کوئی ڈرامہ ریکارڈ کرتا ہے اور نہ کوئی ڈرامہ دیکھنے کےلئے تیار ہے۔ اس کے لئے، سوسائٹی میں نئی کوششیں کرنی ہوں گی۔ اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں ڈرامے یہاں تیار ہونے چاہئیں تاکہ لوگوں کو دوبارہ اس طرف راغب کیا جا سکے۔ پورے بلوچستان میں ایسا کوئی کاروباری ادارہ نہیں ہے جہاں سے فنکار پیسہ کما سکیں۔ یہاں کے مقامی گلوکار شادی میں گا کر کچھ پیسے کما کر گزارا کر لیتے ہیں۔ ایسا کوئی ادارہ نہیں ہے جو فنکاروں کی مالی مدد کر سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aditya Roy Kapur
Akram Udas
Anjuman
saleena sipra
Megan Fox
Marina Khan
Kurt Russell
shahnaz begum
Mohsin Abbas Haider
Mel B
Kevin Costner
Lauren German
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی