شریا گھوشل اب ویب سیریز میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

جمعہ 16 نومبر 2018 11:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشل اب ویب سیریز میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ شریا گھوشل بالی وڈ فلموں کے بعد اب ویب سیریز ’’بروکن‘‘میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

(جاری ہے)

سیریز کی کاسٹ میں ویکرانت ماسے اور ہارلین سیٹھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 16/11/2018 - 11:50:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :