امیتابھ بچن کافلم ’’بدھائی ہو‘‘ کی ٹیم کے نام تہنیتی خط جاری

جمعہ 16 نومبر 2018 11:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) بالیوڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’’بدھائی ہو‘‘ دیکھنے کے بعد فلم کی ٹیم کے نام لکھا گیا تہنیتی خط ٹویٹر پر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ کی فلم ’’بدھائی ہو‘‘18اکتوبر کو نامئش کے لئے پیش کی گئی جسے شائقین نے پسند کیا اور اب امیتابھ بچن نے بھی فلم دیکھنے کے بعد فلم کی ٹیم کے نام اپنے ہاتھ سے تہنیتی خطلکھا ہے جسے ٹویٹر پر شئیر بھی گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں نینا گپتا ،ایوشمن کھرانہ، سوریکھا سکھری اور ثانیا ملہوترا شامل ہین۔ فلم کے ہدایت کار امیت آر شرما ہیں۔ فلم نے اب تک119.30 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے

وقت اشاعت : 16/11/2018 - 11:50:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :