دیپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ18نومبر کو ممبئی واپس آئیں گی

جمعہ 16 نومبر 2018 13:20

ممبئی۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ18نومبر کو ممبئی واپس آئیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ شادی کے لئے اٹلی میں موجود تھیں اب شادی کی تقریبات کے بعد دونوں 18نومبر کو ممبئی واپس آئیں گی۔

وقت اشاعت : 16/11/2018 - 13:20:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :