رائے کا اظہار برملا کرتی ہوں،تاپسی پنو

جمعہ 16 نومبر 2018 13:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ تاپسی پنو کاکہنا ہے کہ وہ اپنی رائے کا اظہار برملا کرتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ رائے دینے کے معاملے میں بہت بے باک ہیں اور ان کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ فلم انڈسڑی میںکسی کا نام استمال کئے بغیر آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا ایک سوال پرکہنا تھا کہ وہ فیشن کی قائل نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 16/11/2018 - 13:20:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :