امیتابھ بچن کافلم بدھائی ہو کی ٹیم کے نام تہنیتی خط جاری

جمعہ 16 نومبر 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) بالیوڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم بدھائی ہو دیکھنے کے بعد فلم کی ٹیم کے نام لکھا گیا تہنیتی خط ٹویٹر پر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ کی فلم بدھائی ہو18اکتوبر کو نامئش کے لئے پیش کی گئی جسے شائقین نے پسند کیا اور اب امیتابھ بچن نے بھی فلم دیکھنے کے بعد فلم کی ٹیم کے نام اپنے ہاتھ سے تہنیتی خطلکھا ہے جسے ٹویٹر پر شئیر بھی گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں نینا گپتا ،ایوشمن کھرانہ، سوریکھا سکھری اور ثانیا ملہوترا شامل ہین۔ فلم کے ہدایت کار امیت آر شرما ہیں۔ فلم نے اب تک119.30 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہی

وقت اشاعت : 16/11/2018 - 16:50:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :