جھانوی کپور نے فلم’’تخت‘‘کے کردار کی تیاری شروع کر دی

ہفتہ 17 نومبر 2018 12:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) بالی وڈاداکارہ جھانوی کپور نے فلم’’تخت‘‘کے کردار کی تیاری شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ فلم’’تخت‘‘ میں ایک غلام لڑکی کا کردار اداکر رہی ہیں جس کی تیاری کے لیے روزانہ تین گھنٹے کی ریہرسل بھی کر رہی ہیں،اس دورانکسی کو بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں جھانوی کپو ر کے ساتھ دیگر کاسٹ میں رنویر سنگھ،کرینہ کپور، بھومی پڈنیکراور وکی کو شال شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 12:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :