اسد ملک ورسٹائل اداکار ،ہر مرتبہ اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ سامنے آئے ہیں‘سویرا خان

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) اداکارہ سویرا خان نے کہا ہے کہ اسد ملک ورسٹائل اداکار ہیں اور انہوںنے جتنی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے ان میں وہ ہر مرتبہ اپنی بہتر ین سے بہترین صلاحیتوں کے ساتھ سامنے آئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اسد ملک میں بے پناہ خوبیاں ہیںاور خاص طور پر یہ جب کسی کو کوئی بات سمجھانا چاہتے ہیں تو اس انداز میں اس کو سمجھاتے ہیں کہ وہ بات انسان کے ذہن اور دل پر نقش کرجاتی ہے اور بہت کم لوگوں کو اس پر عبور ہوتا ہے ۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 13:03:04

Rlated Stars :