ماہیر سیال 22 نومبر کو فلیٹیز ہوٹل میں ’’میوزک فیسٹیول2018 ‘‘ میں پرفارم کرینگی
ہفتہ 17 نومبر 2018 17:08
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق اس میوزک فیسٹیول کا انعقاد مون سٹار ریڈیو اپنی پہلی سالگرہ کے موقع پر کروا رہاہے اس میوزک فیسٹیول کے چیف آرگنائزر خضر حیات مون ہیں جبکہ آرگنائزر شاہد حسین صدیقی ہیں اس میوزک فیسٹیول میں روزنامہ پاکستان سے ایس اے ذوالقرنین چیف گیسٹ ہوں گے۔
پروگرام کی ہوسٹ انیسہ فراز اور مہوش احسان ہوں گی۔اس میوزک فیسٹیول میں ماہیرسیال کے ہمراہ خلیل حیدر،مظہرراہی،ملکو،مشتاق چھینہ ،ڈولی لیو،حنا ملک،میگھا جی،ماریہ میر،احمد نواز،ساحل بوبی،صفیہ ملک،گلاب،راشد محمود اور ناصر ڈار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sara Loren
misha chaudhry
Taylor Momsen
Rashida Jones
julia michaels
Tamannaah Bhatia
Mira Seethi
Mehreen Raheel
Ahsan Khan
Neha kakkar
Adnan Siddiqui
Mallika Sherawat
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا