رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی پہلی ولیمہ تقریب کل بنگلور میں ہو گی

منگل 20 نومبر 2018 14:18

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی پہلی ولیمہ تقریب کل بنگلور میں ہو گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی پہلی ولیمہ تقریب کل (21نومبر ) بنگلور میں ہو گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے ولیمے کی 2تقاریب منعقد ہوں گی جس میں سے پہلی تقریب بنگلور میں آج (بدھ 21نومبر ) کو ہو گی جس میں ان کی فیملی، عزیز و اقارب اور دوست شرکت کریں گے جس کے لئے جوڑی بنگلور کے لئے روانہ ہوچکی ہے جبکہ بالی وڈ شخصیات کے لئے دوسری ولیمہ تقریب ممبئی کی گرینڈ حیات ہوٹل میں 28 نومبر کو ہو گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 14:18:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :