فیض احمد فیض کی برسی منائی گئی
منگل 20 نومبر 2018 18:03
(جاری ہے)
فیض ترقی پسند تحریک کے فعال رکن تھے، انہیں لینن ایوارڈ بھی ملا، ایم اے او کالج امرتسر میں لیکچرر رہے، فوج میں بطور کیپٹن محکمہ تعلقات عامہ میں کام کیا۔
لیفیٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پائی، مختلف اخبارات اور ادبی رسالوں سے وابستہ رہے۔ فیض احمد فیض کے ہاں غم جاناں اور غم دوراں ایک ہی پیکر میں یکجا ہیں ان کا رومانوی رنگ ایک منفرد لہجے کا حامل ہے۔ ناانصافی اور جبر کے خلاف آواز بلند کرنے والا یہ شاعر 20 نومبر 1984ء کو لاہور میں خالق حقیقی سے جا ملا لیکن ان کے لکھے اشعار کی گونج آج بھی تابندہ ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aimee Teegarden
Sanjay Leela Bhansali
Tahir shah singer
Matthew McConaughey
Wajahat Rauf
Bridget Regan
Cote de Pablo
Christine Taylor
Sajjad Ali
Laxman Utekar
Mahesh Bhatt
Salma Agha
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی