جیکولین فرنینڈس اور کارتک آریان فلم ’’کیرک پارٹی‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے تیار

جمعرات 22 نومبر 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور کارتک آریان فلم ’’کیرک پارٹی‘‘ کے ہندی ریمیک میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور کارتک آریان کامیاب کناڈا فلم ’’کیرک پارٹی‘‘ کے ہندی ریمیک میںایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں جس کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔ اس سلسلے میں دونوں اداکاروں نے ہدایت کار ابھیشیک جین کے ساتھ جوہو میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

وقت اشاعت : 22/11/2018 - 13:40:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :