اداکارہ شکیلا بہادر خاتون تھیں، ریچا چڈھا

جمعرات نومبر 16:03

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے فلم ’’ شکیلا‘‘ میں کہنا ہے کہ شکیلا ایک بہادر خاتون تھیں اور لوگوں کو ان کے بارے میں جاننا چاہیے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریچا چڈھا نے میڈیا سے فلم ’’ شکیلا‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شکیلا نے اپنے وقت میں کاروبار کے قواعد اور قوانین کا بہادرانہ طور ہر مقابلہ کیا اور لوگوں کو ان کے بارے میں جاننا چاہیئے۔ فلم ’’ شکیلا‘‘ تامل اداکارہ کی زندگی پر مبنی فلم ہے جس میں اداکارہ ریچا چڈھا ’’شکیلا‘‘ کا کردار ادا کرتی نظرآئیں گی جبکہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/11/2018 - 16:03:57

Your Thoughts and Comments