شائستہ لودھی نے اپنی 41ویں سالگرہ منائی

پیر 26 نومبر 2018 13:32

شائستہ لودھی نے اپنی 41ویں سالگرہ منائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2018ء) ٹی وی مارننگ شو کی میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے اپنی 41ویں سالگرہ منائی ۔شائستہ لودھی 26نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ میں میزبانی کر کے بھرپور داد اور شہرت حاصل کی ۔انکے بھائی بھی ساحر لودھی بھی ٹی وی اور فلم میں کام کر چکے ہیں ۔ گزشتہ روز شائستہ لودھی نے اپنی 41ویں کا کیک کاٹا ۔

وقت اشاعت : 26/11/2018 - 13:32:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :