ستارہ بیگ کل سے موتی محل تھیٹرمیں اپنے حسن کا جادو جگائیں گی

جمعرات 29 نومبر 2018 13:31

ستارہ بیگ کل سے موتی محل تھیٹرمیں اپنے حسن کا جادو جگائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ ’’چھنو‘‘بن گئی،کل (جمعہ )سے موتی محل تھیٹرمیں اپنے حسن کا جادو جگائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ستارہ بیگ آج بروز جمعہ سے موتی محل راولپنڈی میں شائقین کی پر زور فرمائش پر’’چھنو کی آنکھ میں‘‘اپنے حسن کا جادو جگائیں گی۔ستارہ بیگ نے کہا کہ اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے کیونکہ جہاں بھی جاتی ہوں وہاں شائقین کا جم غفیر لگ جاتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/11/2018 - 13:31:29