سیف علی خان جلد ہی ایک بار پھر نیٹ فلکس کی ویب سیریز میں دکھائی دیں گے

جمعرات 6 دسمبر 2018 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان جلد ہی ایک بار پھر نیٹ فلکس کی ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان ممبئی میں ویب فلم ’’سیکرڈ گیمز ٹو‘‘ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اس فلم میں وہ سکھ شخص کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جیسے پہلی فلم میں نمایاں تھے۔ سیکرڈ گیمز نیٹ فلکس پربھارت کی پہلی فلم ہے جس میں سیف علی خان نوازالدین کے ساتھ آئے تھے۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 11:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :