احسن خان دنیا کے 100خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

جمعرات 6 دسمبر 2018 14:55

احسن خان دنیا کے 100خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) خوبرو اداکار احسن خان کو بھی بین الاقوامی سطح پر دنیا کے 100خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میگزین نے اپنی اشاعت میں احسن خان کو پاکستان شوبز انڈسٹری کا خوبصورت اداکار تصور کرتے ہوئے اپنی فہرست میں شامل کیا ہے ۔ اس سے قبل ماہرہ خان ، عمران عباس بھی اس فہرست میں جگہ پا چکے ہیں اور احسن خان تیسرے پاکستانی ہیں جن کو سو خوبصورت چہروں میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 14:55:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :