ورون دھون سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے نئے اداکاربن گئے

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:01

ورون دھون سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے نئے اداکاربن گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) ورون دھون نئے اداکاروں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاربن گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقاداکار ورون دھون کو آنے والی میوزیکل ڈانس فلم ’’اینی باڈی کین ڈانس تھری‘‘ (اے بی سی ڈی 3) میں 21 کروڑ روپے کا معاوضہ دیا کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جبکہ فلم میں ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کو محض سات کروڑ روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق 21 کروڑ روپے معاوضہ لینے کے بعد ورون دھون نئے اداکاروں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن جائیں گے۔فلم کی عکسبندی کا آغازآئندہ سال 2019 کے شروع میں کر دیا جائے گا۔ جسی8 نومبر 2019کو ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 15:01:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :