کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:01

کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ووگ انڈیا میگزین کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے مختلف رنگوں پر مشتمل سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ وہ گھنگھریالے بالوں میں وہ انتہائی پر کشش دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم ’’ زیرو‘‘میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے ساتھ اداکاریکر تی ہو ئیدکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 15:01:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :