انیل کپو ر کی عالیہ اور رنبیر کو ایک ساتھ وقت گزارنے کی نصیحت

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:01

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ انیل کپو ر نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپو ر کو زیا دہ وقت ایک ساتھ گزارنے کی نصیحت کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ایک ٹا ک شو میںاداکار انیل کپور نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپو ر کے رشتے پر بات کر تے ہو ئے نصیحت کی اور کہا کہ رنبیر اور عالیہ کو مضبوط رشتے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت ایک ساتھ گزارنا چا ہیئے۔اداکار کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے رشتے مضبوط ہو تے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 15:01:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :